وہ کونسی 3 نشانیاں ہیں جو اگر کسی عورت میں پائی جاتی ہوں تو اُسے ’’ با برکت اور نیک ‘‘ سمجھا جاتا ہے؟

وہ کونسی 3 نشانیاں ہیں جو اگر کسی عورت میں پائی جاتی ہوں تو اُسے ’’ با برکت اور نیک ‘‘ سمجھا جاتا ہے؟حضرت عائشہؓ ارشاد فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ؐ نے ارشاد فرمایا کہ جن عورتوں میں یہ نشانیاں ہوں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں۔ عورت کی بابرکت ہونے کی

علامات میں سے ہے کہ ۔نمبر ایک : اس کی طرف رشتہ بھیجنے اوررشتہ منظور ہونے میں آسانی ہو ،۔نمبر دو : اس کا مہر آسان ہو یعنی بہت زیادہ پحیپدہ نہ ہو ۔نمبر تین : اس کے ہاں بچوں کی پیدائش میں آسانی ہو ۔جن عورتوں میں یہ نشانیاں پائی جاتی ہیں وہ بہت ہی بابرکت ہوتی ہیں۔ ”محبت” کو دعوت دی تھی ایک عورت کسی کام سے گھر سے باہر نکلی تو گھر کے باہر تین اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا ، عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ لوگ بھوکے ہیں چلیں اندر چلیں میں آپ لوگوں کو کھانا دیتی ہوں ان بزرگوں نے پوچھا : کیا گھر کا مالک موجود ہے؟ عورت کہنے لگی: نہیں ، وہ گھر پر موجود نہیں۔ انہوں نے جواب دیا : پھر تو ہم اندر نہیں جائیں گے۔رات کو جب خاوند گھر آیا تو عورت نے اسے سارے معاملے کی خبر دی۔ وہ کہنے لگا : انہیں اندر لے کر آؤ !عورت اُن کے پاس آئی اور اندر چلنے کو کہا ! انہوں نے جواب دیا : ہم تینوں ایک ساتھ اندر نہیں جاسکتے عورت نے پوچھا : وہ کیوں ؟ ایک نے یہ کہتے ہوئے

وضاحت کی :اس کا نام ”مال” ہے اور اپنے ایک ساتھی کی طرف اشارہ کیا ، اور اس کا نام ” کامیابی ” ہے اور دوسرے ساتھی کی طرف اشارہ کیا، اور میرا نام محبت ہے، اور یہ کہتے ہوئے بات مکمل کی کہ جاؤ اپنے خاوند کے پاس جاؤ اور مشورہ کر لو کہ ہم میں سے کون اندر آئے؟ عورت نے آکر خاوند کو سارا ماجرا سنایا ، وہ خوشی سے چلا اٹھا اور کہنے لگا : اگر یہی معاملہ ہے تو ”مال ” کو اندر بلا لیتے ہیں گھر میں مال و دولت کی ریل پیل ہو جائے گی !عورت نے خاوند سے اختلاف کرتے ہوئے کہا : کیوں نہ ”کامیابی” کو دعوت دیں ؟ میاں بیوی کی یہ باتیں اُن کی بہو گھر کے ایک کونے میں بیٹھی سن رہی تھی،اُس نے جلدی سے اپنی رائے دی :کیوں نہ ہم ”محبت” کو بلا لیں اور ہمارا گھرانہ پیار و محبت سے بھر جائے! خاوند کہنے لگا : بہو کی نصیحت مان لیتے ہیں ،جاؤ اور ”محبت” کو اندر لے آؤ۔ عورت باہر آئی اور بولی :آپ میں سے ”محبت ”کون ہے وہ ہمیں مہمان نوازی کا شرف بخشے۔ گھر والوں کا مطلوبہ شخص اٹھا اور اندر جانے

لگا تو اس کے دونوں ساتھی بھی کھڑے ہو گئے اور اس کے پیچھے چلنے لگے، عورت حیران و پریشان اُن کا منہ دیکھنے لگی۔عورت نے ” مال ” اور ”کامیابی” سے کہا میں نے تو صرف ”محبت” کو دعوت دی تھی،آپ دونوں کیوں ساتھ جا رہے ہیں؟ دونوں نے جواب دیا :اگر تم نے ” مال ” یا ” کامیابی ” میں سے کسی کو بلایا ہوتا تو باقی دونوں باہر رہتے لیکن تم نے کیونکہ ” محبت ” کو بلایا ہے یہ جہاں ہو ہم اس کے ساتھ ہوتے ہیں۔ جہاں ” محبت ” ہو گی وہاں ” مال ” اور ” کامیابی” بھی ملیں گے۔ اپنے دل میں اور اپنے عزیزوں اور ساتھیوں کے دلوں میں محبت پیدا کیجئے، آپ ایک کامیاب شخصیت کے مالک بن جائیں گے یاد رکھئے : اگر آپ” محبت ” کے ساتھ دوسروں سے پیش آئیں تو آپ کی مثال اس چراغ کی سی ہے جس کے گرد لوگ اندھیرے میں اکٹھے ہوجاتے ہیں ۔ یہ جہاں ہو ہم اس کے ساتھ ہوتے ہیں۔ جہاں ” محبت ” ہو گی وہاں ” مال ” اور ” کامیابی” بھی ملیں گے۔ اپنے دل میں اور اپنے عزیزوں اور ساتھیوں کے دلوں میں محبت پیدا کیجئے، آپ ایک کامیاب شخصیت کے مالک بن جائیں گے یاد رکھئے : اگر آپ” محبت ” کے ساتھ دوسروں سے پیش آئیں تو آپ کی مثال اس چراغ کی سی ہے جس کے گرد لوگ اندھیرے میں اکٹھے ہوجاتے ہیں

Should Computer Science be a mandatory part of a high school curriculum? The answer depends on the time horizon, and also on how one defines “computer science.” The question is moot in the short-term. In the long run, computational thinking and digital literacy will be mandatory, although perhaps integrated in other fields or introduced earlier, before high school.
In the short run: schools would need to offer computer science courses before requiring students study it.
Before answering this question, one must first ask whether schools can actually teach computer science. Today, most high schools don’t teach computer science, they don’t have a computer science teacher, so mandating that every student learn a field that isn’t even offered is silly. Fortunately, schools throughout the U.S. are now taking steps to offer computer science. And 56% of teachers believe computer science should be mandatory for all students [1]. And with Code.orgtraining tens of thousands of new C.S. teachers per year, making computer science mandatory may be possible in less than a decade.
In the long-run: parts of computer science (computational thinking and digital literacy) will be mandatory learning, starting in grades K-8.
Computational thinking – which is the logic, algorithmic thinking, and problem-solving aspects of computer science – provides an analytical backbone that is useful for every single student, in any career. Schools teach math to students regardless of whether they want to become mathematicians, because it is foundational. The same is true of computer science. Consider, at the university level, computer science satisfies graduation requirements for 95% of B.S. degrees [2].
Digital literacy – understanding things like what is the “cloud,” what are “cookies,” or how does “encryption” work – these are useful for every student, regardless of whether they want to become a lawyer, a doctor, or a coder. They are just as foundational as learning about photosynthesis, the digestive system, or other topics one learns in high school science classes.
The coding aspects of computer science – learning the syntax of a specific programming language such as C++, Java, or Python – the syntactical expertise in one language is least likely to stand the true test of time. The programming language you learn in high school is unlikely to be popular 10 years later, and it’s hard to argue that everystudent must be required to learn any single language. However, teaching a coding language is often necessary for teaching computational thinking or algorithm design, and so it’s a key part of most C.S. education.
The U.S. education system is rapidly changing to broaden access to C.S., and even to require it in many regions.
In many U.S. states (e.g. Arkansas, Virginia, Indiana), computational thinking and digital literacy have already been integrated into the mandatory standards of learning for K-8 students. In these states, the most important foundational aspects of this field will be taught to every student before they even enter high school. When students receive that background in primary school, they can decide for themselves whether they want to take a deeper programming course in high school.
At Code.org, we don’t advocate for making computer science mandatory in high school. We advocate for integrating aspects of it in primary school (grades K-8). But we also support the ambitious school districts (such as Chicago, and Oakland) that have already decided to make it a mandatory high school course.